اداکارہ شانزہ اور نور چوہدری کے درمیان جھگڑا
شانزہ نے والدہ کے ساتھ مل کر نو ر چوہدری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پیر 19 نومبر 2018 14:03
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ شانزہ جو ان دنوں نا زتھیٹرمیں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ دنیا پیسے دی میں پرفارم کررہی ہیں جو اپنی جونیئر اداکاروں کی شاندار پرفارمنس سے خائف ہیں اور ان سے کسی نہ کسی بات پر تکر ارکرتی رہتی ہیں ۔
ڈرامے کے دوران شانزہ نے پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والی نو ر چوہدری اور عروشہ بٹ پر جملے کسنے شروع کردئیے جس پر نور چوہدری ان کو جواب دیا کہ آپ سینئر اپنی عزت کروائیں جس پر اداکارہ شانزہ بھڑک اٹھی اور انہوںنے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر اداکارہ نور چوہدری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mira Seethi
Iqbal Bano
Shabana Azmi
Farhana maqsood
Mawra Hocane
Zarine Khan
Elizabeth Berkley
Alexandra Daddario
Mehwish Noor
Lady Gaga
Blake Lively
Zoe Saldana
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ