جسٹن بیبر کی ماڈل ہیلے بالڈون کے ساتھ شادی کی تصدیق

پیر 19 نومبر 2018 15:24

جسٹن بیبر کی ماڈل ہیلے بالڈون کے ساتھ شادی کی تصدیق
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی اداکار و پروڈیوسر سٹیفن بالڈون کی بیٹی و ماڈل ہیلے بالڈون کے ساتھ شادی کی تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے ہیلے بالڈوین کے ساتھ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میری بیوی بہترین ہے جبکہ ہیلے بالڈون نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر کے ہیلے بیبر کر دیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/11/2018 - 15:24:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :