اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی
منگل 20 نومبر 2018 22:26
(جاری ہے)
تصویر پوسٹ کرتے ہوئے جہاں اداکارہ نے خوشی کا اظہار کیا وہیں انہوں نے اپنے منگیتر بلال کے ساتھ زندگی کے سفر کے آغاز کی اہم یادیں بھی شیئر کیں۔
اداکارہ کے منگیتر بلال ان کے قریبی دوست ہیں اور دونوں منگنی سے پہلے ساتھ میں اسلام آباد، برسلز، لسبن، آمسٹرڈم، نیویارک، رینو اور سان فرانسسکو کا دورہ کرچکے ہیں ،ْیہی وجہ ہے کہ دونوں کی منگنی سے پہلے دوستی قائم ہوگئی تھی۔اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جہاں پہلی ملاقات کے حوالے سے سب کو آگاہ کیا وہیں یہ بھی بتایا کہ ان کے منگیتر بلال کی والدہ کی وفات کے بعد وہ ان کے دکھ درد کی ساتھی بن گئی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
rubi anam
Geena Davis
Sanam Jung
Mai Dhai
Kate Beckinsale
Alishba Yousuf
Arisha Razi
Parineeti Chopra
James Franco
Akram Udas
Mahesh Bhatt
Tom Holland
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ