معروف گلوکارہ روشن آرا بیگم کی 36ویں برسی کا انعقاد
جمعرات 6 دسمبر 2018 15:04
(جاری ہے)
انہوںنے کیرانہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے اپنے کزن استاد عبدالکریم خان سے مسلسل 15سال تک گائیکی کی تربیت حاصل کرکے اپنی الگ شناخت بنائی ۔
انہوںنے ایک پولیس آفیسر چوہدر ی محمد حسین سے شادی کی اور لالہ موسیٰ میں سکونت اختیار کی، جہاں سے وہ ریڈیو ، ٹی وی ، فلم انڈسٹری کیلئے پرفارم کرنے لاہور آیا کرتی تھیں۔ روشن آرا بیگم نے فیروز نظامی ، انیل ، بسواس ، تصدق حسین جیسے موسیقاروں کے ساتھ بھی گانے ریکارڈ کروائے۔ کلاسیکی موسیقی کا یہ روشن ستارہ 6دسمبر 1982ء کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے غروب ہو گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lucas Black
Waseem Abbas
Sarah Michelle Gellar
Javier Bardem
Rami Malek
Babar Ali
JoAnna Garcia Swisher
Jena Malone
Clare Grant
Mithun Chakraborty
Gemma Chan
Iqbal Bano
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ