سری دیوی کی چھوٹی بیٹی بھی بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
کرن جوہر خوشی کپور اور میزان جعفری کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے جارہے ہیں
جمعرات 27 دسمبر 2018 13:05
(جاری ہے)
یاد رہے کہ میزان جعفری کو بالی ووڈ کے صف اول کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے بھی اپنے اگلے پراجیکٹ میں سائن کیا ہے۔
واضح رہے کہ کرن جوہرنے رواں سال سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اورشاہد کپور کے چھوٹے بھائی ایشان کھتر کوفلم ’دھڑک‘ میں لانچ کیا تھا جب کہ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کو بھی کرن جوہر نے فلم ’سمبا‘ میں رنویرسنگھ کے مقابل کاسٹ کیا ہے۔ اس سے قبل 2012 میں وہ ورون دھون اورعالیہ بھٹ کو بھی لانچ کرچکے ہیں جب کہ کرن جوہرچنکی پانڈے کی بیٹی آنانیا پانڈے کو بھی ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘ میں لانچ کررہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Amanullah Khan
John Krasinski
Nathan Fillion
Mehreen Syed
Judy Greer
Saud
jaya prada
Emmad Irfani
Gerard Butler
Gugu Mbatha-Raw
Fatima Effendi
Hashim Nadeem
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔