سنجے دت آئندہ دو سالوں میں 6فلموں میں جلوہ گر ہوں گے

جمعہ 28 دسمبر 2018 13:18

سنجے دت آئندہ دو سالوں میں 6فلموں میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت آئندہ دو سالوں میں 6فلموں میں جلوہ گر ہوں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت آئندہ سال نومبر تک تین فلموں ’’کلنک‘‘’’تلسی داس‘‘ اور’’ پرستھانم‘‘کی عکسبندی مکمل کر وایئں گے۔

(جاری ہے)

جبکہ دوسرے سال ’’شمشیرا‘‘ سڑک2‘‘ اور ’’پانی پت‘‘ میں جلوہ ہوں گے

وقت اشاعت : 28/12/2018 - 13:18:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :