- Home
- شوبز
- مصروفیات کے سبب دستیاب نہیں تھا گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 4 کا آفیشل گانا نہ گانے کی وجہ بتا ..
مصروفیات کے سبب دستیاب نہیں تھا گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 4 کا آفیشل گانا نہ گانے کی وجہ بتا دی
تین سال اپنے کام کو ایمانداری اور پیشہ وار انہ انداز میں کیا،اب نئے لوگوں کو سامنے آنا چاہیے معروف گلوکار
ہفتہ 19 جنوری 2019 20:14
(جاری ہے)
علی ظفر کا کہنا ہے کہ وہ جو بھی کام کریں گے بہترین انداز میں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اب چونکہ وہ طیفا ان ٹربل کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی کے بعد میں اپنی نئی آنے والی فلم پر کام کر رہے ہیں اس لیے انہوں نے خود یہ محسوس کیا کہ پی ایس ایل میں اس بار نئے لوگوں کو موقع ملنا چاہیے۔علی ظفر نے مزید کہا کہ پاکستان ان کی پہچان ہے، پی ایس ایل ایک مقبول برانڈ ہے جس کے ساتھ وہ مستقبل میں ضرور منسلک رہنا چاہیں گے۔کسی فرنچائز سے منسلک رہنے کے سوال پر علی ظفر نے بتایا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ وہ دو سال رہے تاہم اب وہ بہت مصروف ہیں، بلخصوص اپنی البم کے لئے کیوں کہ ان کی آخری البم آئے ہوئے 8 سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Analeigh Tipton
Mallika Sherawat
sultan rahi
Hareem Farooq
Justin Chambers
Marguerite Moreau
Naheed Akhtar
Alice Eve
Robert Redford
Ejaz Durrani
Monica Bellucci
Angela Bassett
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ