فلم ’’لکا چھپی‘‘ کا پہلا گانا ’’ پوسٹر لگوا دو‘‘ ریلیز

بدھ 30 جنوری 2019 12:28

فلم ’’لکا چھپی‘‘ کا پہلا گانا ’’ پوسٹر لگوا دو‘‘ ریلیز
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار کارتک آریان اور کریتی سینن کی فلم ’’لکا چھپی‘‘ کا پہلا گانا ’’ پوسٹر لگوا دو‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’لکا چھپی‘‘ کا پہلا گانا 1997ء میں بنائی گئی فلم ’’افلاطون‘‘ کے گانے ’’ پوسٹر لگوا دو‘‘ کا ریمکس ورژن ہے جو اداکار کارتک آیان اور کریتی سینن پر فلمایا گیا ہے جسے گلوکار میکا سنگھ اور سونندا شرما نے گایا ہے۔ فلم میں اداکار اپر شکتی کھرانہ، پنکج تریپاتھی اور ونے پاٹھک بھی شامل ہیں جبکہ لکشمن اوتیکر ی ہدایت کاری میں بننے والی روم کوم فلم یکم مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 30/01/2019 - 12:28:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :