ورون دھون نے ڈانس فلم ’’ اے بی سی ڈی 3‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی مکمل کر لی

بدھ 30 جنوری 2019 12:28

ورون دھون نے ڈانس فلم ’’ اے بی سی ڈی 3‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی مکمل کر لی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے ڈانس فلم ’’ اے بی سی ڈی 3‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے ہدایت کار ریمو ڈی سوزا کی ڈانس فلم ’’ اے بی سی ڈی 3‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکس بندی پنجاب میں مکمل کر لی جس کے بعد وہ ممبئی واپس پہنچ گئے ہیں جس کے بعد ٹیم 40 روزہ شیڈول کی عکس بندی کے لئے لندن روانہ ہو گی۔ فلم میں داکارہ شردھا کپور، نورا فتحی اور اپرشکتی کھرانہ شامل ہیں جبکہ فلم رواں سال 8نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 30/01/2019 - 12:28:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :