ایمان علی کی فیچر فلم بنانے کی خواہش درمیان میں رہ گئی

پیر 4 فروری 2019 13:03

ایمان علی کی فیچر فلم بنانے کی خواہش درمیان میں رہ گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2019ء) اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی فیچر فلم بنانے کی خواہش درمیان میں رہ گئی جبکہ شادی کی اصل فلم اگلے ماہ بنے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایمان علی نے اپنی ذاتی فلم کا سکرپٹ لکھنے کے ساتھ اسے ڈائریکٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا مگر اب وہ شادی کررہی ہیں جس سے انکی فیچر فلم کی بجائے شادی کی فلم بنے گی ۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمان علی شادی کے بعد اپنی فلم بنائیں گی۔

وقت اشاعت : 04/02/2019 - 13:03:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :