ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں کی شرکت

جمعرات 21 فروری 2019 20:55

ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں کی شرکت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ عروہ حسین ،انکے شوہر اداکار و گلوکار فرحان سعید ،ماورا حسین سمیت دیگر اداکاروں نے رسم مایوں میں شرکت کی ۔اس موقع پر فنکاروں نے ملکر خوب ہلہ گلہ بھی کیا۔مایوں کی تقریبات کا سلسلہ رواں ماہ تک جاری رہے گا اور مارچ کے پہلے ہفتے ایمان علی شادی کر کے پیا گھر سدھار جائیں گی۔

وقت اشاعت : 21/02/2019 - 20:55:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :