ننھی چینی لڑکی صلاحیتوں کی بنا پر لِٹل اسٹاربن گئی

موسیقی کے آلات پرخوبصورت دٴْھنیں بکھیرنے کامظاہرہ

جمعرات 14 مارچ 2019 12:48

ننھی چینی لڑکی صلاحیتوں کی بنا پر لِٹل اسٹاربن گئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) ماہر فنکارتو موسیقی کے آلات پر خوبصورت دٴْھنیں بکھیرنے میں کمال رکھتے ہیں لیکن چین کی ننبھی دس سالہ بچی کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے جواتنی سی عمر میں بیک وقت پیانو اور چین کا روایتی سازGuzhengپر خوبصورت دھن پیش کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

چین کے صوبیJilinکے شہر Yanjiسے تعلق رکھنے والی10 سالہ He Yueنامی بچی نہ صرف ایک بلکہ بیک وقت دو موسیقی کے آلات بنانے میں ماہر ہے بلکہ ان سازوں پر خوبصورت دٴْھنیں بکھیر نے میں بھی کمال رکھتی ہے اور اپنی اِنہی صلاحیتوں کی بنا پر لِٹل اسٹاربن گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 14/03/2019 - 12:48:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :