دنیا بھر کی طرح پاکستان میں تھیٹر کا عالمی دن کل منایاجائیگا

منگل 26 مارچ 2019 12:09

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں تھیٹر کا عالمی دن کل منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں تھیٹر کا عالمی دن کل منایاجائیگا تھیٹر پوری دنیامیں فن اداکاری کا سب سے مشکل اظہار فن تصورکیاجاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد نئی سوچ اور نئی روش کو شامل کرنا ہے اس کی آگاہی کیلئے آرٹ کونسلوں سمیت سول سوسائٹی کے زیراہتمام تقریبات منعقد کی جائینگی -
وقت اشاعت : 26/03/2019 - 12:09:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :