ہالی ووڈ اداکارہ بیلا تھرون نے ہیکرز کی دھمکیوں کے بعد خود اپنی عریاں تصاویر شیئر کردیں
ہیکرز کی بلیک میلنگ میں نہیں آنے والی اور انہیں جن تصاویر کو شیئر کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، وہ خود ہی اپنی مرضی سے یہاں شیئر کر رہی ہیں، اداکارہ
پیر 17 جون 2019 21:03
(جاری ہے)
اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ انہیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہیکرز نے تنگ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ان کی عریاں تصاویر شیئر کردیں گے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ان ہیکرز کی بلیک میلنگ میں نہیں آنے والی اور انہیں جن تصاویر کو شیئر کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، وہ خود ہی اپنی مرضی سے یہاں شیئر کر رہی ہیں۔اداکارہ نے اپنے اس قدم کو بہادری قرار دیتے ہوئے لکھا کہ چوں کہ وہ ایک اداکارہ ہیں اور عوام میں مقبول ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہیں ان کی تصاویر پر بلیک میل کیا جائے۔اداکارہ نے ہیکرز اور بلیک میلرز کو کرارا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ انہیں جو کرنا ہے کریں، انہوں نے خود ہی وہ تصاویر شیئر کردی ہیں۔اداکارہ کو ہیکرز کی جانب سے دھمکیاں دیے جانے اور اداکارہ کی جانب سے عریاں تصاویر شیئر جانے کا واقعہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب کہ ان کی نئی کتاب فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔اداکارہ نے اپنی کتاب میں کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر بات کی ہے۔بیلا تھرون کو بہادر ترین اداکاراں میں شمار کیا جاتا ہے، ماضی میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ کم عمری میں انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا اور وہ چائلڈ ابیوز کا شکار رہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nicole Kidman
Jim Carrey
Rachel McAdams
Rosie Huntington-Whiteley
Michael Keaton
Sila Hussain
Ali Rehman Khan
Jai Courtney
Emran Hashmi
Cameron Diaz
Harshdeep Kaur
Norman Reedus
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں