بھارتی موسیقار اے آر رحمن کا نیا گانا مقبولیت حاصل کرنے لگا

اتوار 23 دسمبر 2012 13:43

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔23دسمبر۔ 2012ء) بالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمن کا اینڈ آف دی ورلڈ کی تھیم پر نیا گانا ریلیز کے بعد مقبولیت حاصل کرنے لگا ۔ اے آر رحمن کا کہنا ہے کہ اس نغمے کی بنیاد محبت ہے جو امیدوں کی قوس و قزح سے بھرپور ہے۔
وقت اشاعت : 23/12/2012 - 13:43:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :