مکینا گریس فلم ’’ریبٹ کیک‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی

بدھ 26 جون 2019 12:22

مکینا گریس فلم ’’ریبٹ کیک‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) ہالی وڈ کی کم سن اداکارہ میکینا گریس فلم ’’ریبٹ کیک‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ میکینا گریس فلم ’’ریبٹ کیک‘‘ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ فلم پروڈیوس بھی کرٰیں گی جو ہالی وڈ کی سب سے کم عمر پروڈیوسر بھی ہوںگی کو اس فلم میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے پروڈیوسر کے فرائض سر انجام دیں گی۔ فلم ’’ریبٹ کیک‘‘کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد کھومتی ہے جس کی ماں رات کو نیند میں چلتی ہے اور اپنی والدہ کا پیچھا کرتے ہوئے اسے کئی باتوں کا انکشاف ہوتا ہے جس سے وہ انجان تھی ۔ یاد رہے اداکارہ میکینا گریس کی فلم ’’اینا بیلا کمز ہوم‘‘ 26 جون کو سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 26/06/2019 - 12:22:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :