عمران خان کا بھانجا بھی جنسی ہراسگی کے الزامات کی زد میں آ گیا
گلوکارہ میشا شفیع نے حسان خان نیازی کے خلاف بھی می ٹو سکینڈل لانے کی دھمکی دے دی
محمد عرفان جمعرات 11 جولائی 2019 17:37
(جاری ہے)
مجھے غیر مُلکی فنڈنگ پر خاموش رہنے کی خاطر دھمکایا جا رہا ہے۔
میشا شفیع اور اس کی ٹیم ذاتی مقاصد کے لیے می ٹو مہم کو استعمال کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسان کو میشا شفیع نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بلاک بھی کر دیا ہے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے حسان نیازی نے کہا کہ میں نے میشا اور نگہت کومِلنے والی کروڑوں روپے کی غیر مُلکی فنڈنگ پر سوال اُٹھائے تھے۔ میشا شفیع نے اپنی ٹیم کے ذریعے بیرسٹر حسان خان نیازی کے خلاف ہراسگی کے الزامات سامنے لانے کی دھمکی دے دی ہے۔ یہ سب کجھ اس لیے کیا جار ہا ہے تاکہ میں اُن کی غیر مُلکی فنڈنگ کے حوالے سے خاموش رہوں۔ حسان کا کہنا ہے کہ جو بھی اُن سے غیر مُلکی فنڈنگ کے حوالے سے سوال پُوچھتا ہے یہ لوگ اُسے دھمکیاں دیتے ہیں۔ ایف آئی اے میشا شفیع اور اُن کی وکیل نگہت داد کو ملنے والی غیر مُلکی فنڈنگ کی تحقیقات کا مطالبہ کرے۔ اس سے قبل عدالت میں معروف گلوکار علی ظفر نے بھی عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ اُنہیں ہراسگی کے الزامات کا نشانہ بنانے والی خواتین کا تعلق براہِ راست نگہت داد سے ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Akshara Gowda
Sila Hussain
Faizan Khawaja
Munawar Zarif
misha chaudhry
Raai Laxmi
Hugh Jackman
Azra Aftab
eman suleman
Karan Singh Grover
mariah carey
Milind Soman
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ