شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا92 یوم پیدائش پرسوں منایا جائیگا

منگل 16 جولائی 2019 13:45

شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا92 یوم پیدائش پرسوں منایا جائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا92 یوم پیدائش پرسوں منایا جائیگا وہ 18جولائی1927کو بھارت میں پیدا ہوئے مہدی حسن نے 441فلموںکیلئے گانے گائے حکومت پاکستان نے انہیںتمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا ۔وہ 13جون 2012کو انتقال کر گئی-
وقت اشاعت : 16/07/2019 - 13:45:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :