اینجلینا جو لی نے بیٹے کو اپنا فخر قرار دے دیا

بدھ 28 اگست 2019 11:50

اینجلینا جو لی نے بیٹے کو اپنا فخر قرار دے دیا
لا س اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اگست2019ء) ہا لی وڈ کی معروف اداکارہ اینجلینا جو لی نے بیٹے کو اپنا فخر قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے 18سالہ بیٹے کو اپنا فخر قرار دیتے ہو ئے چند روز قبل اپنی ایک ویڈیوریلیز کی ہے جس میں اداکارہ کوجنوبی کوریا کی یونیورسٹی میں بایئو کیمسٹری کی تعلیم حاصل کر نے کے لئے بیٹے کو آنسوئو ں کے ساتھ روانہ کر تے ہو ئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 28/08/2019 - 11:50:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :