آریانا گرانڈے کا نامور فیشن برانڈ کے خلاف ایک کروڑ ڈالر کا ہرجانہ
رواں سال برانڈ کی جانب سے ایک اشتہار میں جلوہ گر ہونے کی پیشکش ہوئی تھی، رپورٹ
ہفتہ 7 ستمبر 2019 13:16
(جاری ہے)
گلوکارہ کے مطابق فوریور 21 نے اس اشتہار کے لیے کم از کم 30 مناظر ان کی ویڈیو سے چرائے ہیں تاکہ ایسا ظاہر کیا جاسکے کے وہ اس برانڈ کی تشہیر کررہی ہیں۔اس اشتہار میں ماڈل نے بالکل وہی انداز اپنایا ہوا ہے جو سیون رنگز کی ویڈیو میں اریانا نے اپنایا۔برانڈ نے اس اشتہار کو آریانا کی تنقید کے بعد ڈیلیٹ کردیا۔فوریور 21 بریند 1984 میں قائم ہوا جس کے اب 21 ممالک میں 815 اسٹورز موجود ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nicholas D'Agosto
Farah Khan
Hugh Jackman
Jacqueline Fernandez
Alyy Khan
Portia de Rossi
Rauf Lala
Kate Beckinsale
Melissa McCarthy
benita david
anmol baloch
Ashley Benson
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے