سائنسدان عبدالسلام کی زندگی پر دستاویزی فلم’’سلام‘‘ آئندہ ماہ ریلیز ہوگی
’‘سلام‘‘ فلم کو ریلیز کرنے سے قبل متعدد عالمی فلم فیسٹیول میں پیش کیا جا چکا ہے
جمعہ 20 ستمبر 2019 12:21
(جاری ہے)
’سلام‘ کو ڈی، ایف ڈبلیو، جنوبی ایشین فلم فیسٹیول، جنوبی ایشین ہیومن رائٹس فیسٹیول، جنوبی ایشین عالمی فلم فیسٹیول اور ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول آف مونٹریال میں پیش کیا جا چکا ہے۔دستاویزی فلم کو امریکا سمیت دیگر ممالک میں بھی پیش کیا جا چکا ہے۔
دستاویزی میں ڈاکٹر عبدالسلام کی زندگی، ان کے سائنسی تجربات اور ان میں درپیش مسائل سمیت ان کی کامیابوں کو دکھایا گیا ہے۔ڈاکٹر عبدالسلام برٹش انڈیا میں 1926 میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ڈاکٹر عبدالسلام نے اچھی تعلیم و تربیت حاصل کرکے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور انہیں فزکس کی دنیا میں خدمات پر 1979 کو نوبل انعام دیا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anjuman Shehzadi
Edward Norton
John Stamos
Zara Akbar
Ali Haider
Penélope Cruz
Vaani Kapoor
Evangeline Lilly
Leslie Mann
Anoushay Abbasi
Shazia Manzoor
Emmanuelle Chriqui
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش