بین الاقوامی فیسٹیول میں اداکارہ عائشہ عمر کو پاکستان کی نمائندگی مہنگی پڑگئی،
غیر اخلاقی لباس پر شائقین کی شدید تنقید
ہفتہ 21 ستمبر 2019 20:32
(جاری ہے)
انہوں نے لکھا کہاس شام میں ایک انتہائی فخرِ پاکستانی تھی اور مجھے خود پر بہت فخر ہورہا تھا، وہاں کے لوگوں نے میرے منفرد لباس کو بیحد پسند کیا۔
انہوں نے کہا کہ بہت سارا پیار میرے ساتھی آرٹسٹ کیلئے جنہوں نے اِس لباس کو ڈیزائن کرنے میں میری مدد کی۔عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی میں اِ س طرح کے غیر اخلاقی لباس نے عائشہ عمر کے مداحوں کو ان پر تنقید کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ سویرا احمد نامی صارف نے عائشہ عمر کی تصویر پر کمنٹ کیا کہکوئی اِس کو سیدھا راستہ دِکھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nayyara Noor
Ranbir Kapoor
Amber Heard
Liam Neeson
Humera Arshad
Constance Marie
Kiersey Clemons
Chunky Pandey
Bilal Lashari
Dakota Johnson
Saloni Aswani
Tatiana Maslany
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش