’’سرخ چاندی‘‘ تیزاب گردی سے متاثرہ لڑکیوں کے لئے مشعل راہ ہے، سوہائے علی ابڑو

جمعہ 27 ستمبر 2019 11:42

’’سرخ چاندی‘‘ تیزاب گردی سے متاثرہ لڑکیوں کے لئے مشعل راہ ہے، سوہائے علی ابڑو
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2019ء) اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے کہا کہ ڈرامہ ’’سرخ چاندی‘‘ تیزاب گردی سے متاثر لڑکیوں کے لئے مشعل راہ ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کر کے ان خواتین کے لئے آواز اٹھائی ہے جو تیزاب گردی کا شکار ہو چکی ہیں ۔ اداکارہ فلم ’’لو لندن سیالکوٹ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔

وقت اشاعت : 27/09/2019 - 11:42:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :