کم کارڈیشین کی 39ویں سالگرہ پر شوہر کی جانب سے قیمتی تحفہ دیا گیا
کم کارڈیشین ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ قانون کی تعلیم بھی حاصل کررہی ہیں
جمعہ 25 اکتوبر 2019 11:40
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ عطیہ کی گئی رقم کا سرٹیفیکیٹ بھی شیئر کیا۔
انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ان فلاحی اداروں نے کم کارڈیشین اور ان کے شوہر کا شکریہ بھی ادا کیا، جبکہ اداکارہ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔کم کے مطابق انہیں سالگرہ کے موقع پر اور بہت سے قیمتی تحفے ملے، جن میں سے ایک شاندار بیگ تھا اور وہ بھی ان کے شوہر نے ہی دیا۔خیال رہے کہ کم کارڈیشین ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ قانون کی تعلیم بھی حاصل کررہی ہیں۔ذاتی زندگی کے حوالے سے بات کی جائے تو کم کارڈیشین نے سال 2000 میں 19 سال کی عمر میں میوزک پروڈیوسر ڈومن تھومس کے ساتھ شادی کی تھی، تاہم 2003 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی۔بعدازاں 2011 میں اداکارہ نے امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کرس ہمپرائز سے شادی کی لیکن 2 سال بعد ان کی یہ شادی بھی ختم ہوگئی۔2012 میں کم کی ملاقات اپنے شوہر کینیا ویسٹ سے ہوئی، جس کے بعد ان کے درمیان تعلقات استوار ہوئے، ان دونوں نے 2014 میں شادی کرلی تھی۔ان دونوں کے 4 بچے ہیں جن میں سے دو بچوں کی پیدائش سروگیسی کے ذریعے ہوئی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Corey Stoll
Kat Dennings
Noman Masood
Naheed Shabbir
Yumna Zaidi
Adam DeVine
Qandeel Baloch
rose butt
Sana Khan
Atul Agnihotri
Raheem Shah
Willa Holland
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ