گوہر رشید اور کبری خان ڈرامہ سیریل ’’مشک‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

منگل 29 اکتوبر 2019 11:53

گوہر رشید اور کبری خان ڈرامہ سیریل ’’مشک‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2019ء) اداکار گوہر رشید اور کبری خان ڈرامہ سیریل ’’مشک‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے کبری خان نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’مشک ‘‘ کے کہانی کار عمران اشرف اور ہدایتکار احسن طارق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ کسی ڈرامے میں اداکار گوہر رشید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

وقت اشاعت : 29/10/2019 - 11:53:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :