شوبز میں کام کرنے کے لئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے ہیں‘ شبیر جان
ْ چار سال تک ایکسٹر رول کئے ،پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کے ذاتی کام بھی کرتا تھا ‘ انٹر ویو
ہفتہ 30 نومبر 2019 14:44
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ 1988ء میں پروڈیوسر اقبال لطیف نے ڈرامہ سیریل ’’ایک زندگی ‘‘میں کام کرنے موقع دیا اور وہیں سے میر ابریک تھر ہوا اورپھر میں شبیر سے شبیر جان ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس کے بعد میں بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کر چکا ہوں اور مجھے ان کی تعدادبھی یاد نہیںہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر فنکار میںلگن ہوتوکوئی اس کا راستہ نہیں روک سکتا اوروہ اپنی منزل کو پا کر رہتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں جستجو اورجدوجہدکرتا رہا اوربالآخرکامیابی میرے حصے میں آئی ۔میں نئے آنے والوںکو صرف یہی کہوں گا کہ وہ کسی بھی میدان میں ہمت نہ ہاریں اور محنت کو اپنا مشن بنالیں کامیابی ایک دن ان کا مقدر بنے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
humayun ashraf
Kapil Sharma
Kevin Durand
Shagufta Ejaz
Alina Zaidi
Hema Malini
Liana Liberato
Katie Cassidy
Katheryn Winnick
Suzain Fatima
Lucas Black
Joel Edgerton
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا