ایرانی فلم ’’کیا روستمی اینڈ ہز میسنگ کین‘‘ 9 ویں انٹیما لینٹی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب

پیر 9 دسمبر 2019 11:40

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2019ء) ایرانی دستاویزی فلم’’کیاروستمی اینڈ ہز میسنگ کین‘‘ 9 ویں انٹیما لینٹی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق محمود رضا ثانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’کیاروستمی اینڈ ہز میسنگ کین‘‘ اٹلی میںہونے والے بین الاقوامی انٹیما لینٹی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، فلم کی کہانی نامور ایرانی ہدایت کارعباس رستمی کی زندگی پر مبنی ہے۔ فیسٹیول میں دستاویزی فلم، شارٹ فلم اور فیچر فلمیں پیش کی جائیں گی۔

وقت اشاعت : 09/12/2019 - 11:40:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :