طنز و مزاح کے کردار اد اکرنے میں زیادہ مزہ آتا ہی: صبا پرویز
پیر 9 دسمبر 2019 21:33
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صبا پرویز نے کہا کہ مجھے ٹی وی پر کام کرتے ہوئے طویل عرصہ گزر چکا ہے اور میں نے زیادہ تر سنجیدہ کردار ادا کئے ہیں لیکن مجھے طنز و مزاح کے کردار اد اکرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے ۔
میری پہچان پی ٹی وی لاہور سینٹر ہے جہاں سے میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تاہم گزشتہ کچھ سالوں سے کراچی میں مقیم ہوں اور یہاں بننے والی ڈرامہ سیریز میں اپنے حصے کا کام کر رہی ہوں ۔ صبا پرویز نے کہا کہ جب میں سمجھوں گی کہ اب مجھے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہیے تو میں ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں کروں گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Arshad Warsi
Babar Ali
Matt Damon
Jameela Jamil
Fred Savage
julia michaels
Tuppence Middleton
Sammi Hanratty
Blake Lively
Gina Carano
Anoushay Abbasi
Johnny lever
Showbiz News In Urdu
-
معروف شاعر مجید امجد کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
معروف اداکار آغا سکندر کی برسی 25 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو ادب کے معروف ناول نگار نسیم حجازی کا یوم پیدائش 19 مئی کو منا یا جائے گا
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی 7تویں برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی