- Home
- شوبز
- شوبز ستارے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمداور پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر خوشی سے نہال ..
شوبز ستارے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمداور پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر خوشی سے نہال
پاکستان اور سری لنکا نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایکدوسرے کا ساتھ دیا ،پوری قوم سری لنکن کرکٹ ٹیم کی مشکور ہے
منگل 10 دسمبر 2019 12:02
(جاری ہے)
اداکارجاوید شیخ،ثنا،ریما، مدیحہ شاہ،حمیر اارشد، مائرہ خان،میرا،عارف لوہار، عدنان صدیقی، شبیر جان،عمران بخاری نے اپنے بیانات میں کہا کہ پاکستان اور سری لنکا نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے اور دونوں ممالک کی دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان آکر پاکستان کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملا دئیے ہیں ۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی آمد سے اب دوسری انٹر نیشنل ٹیمیں بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے پاکستان آئیں گی ۔ فنکاروں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ سری لنکن اور پاکستانی ٹیموں کی سپورٹ کیلئے اسٹیڈیم بھی جائیں گے او ر پاکستانیوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے ضرور اسٹیڈیمزکا رخ کریں ۔Rlated Stars :
میرا
Meera
عدنان صدیقی
Adnan Siddiqui
حمیرا ارشد
Humera Arshad
ثناء نواز
Sana Nawaz
ریما خان
Reema Khan
مدیحہ شاہ
Madiha Shah
عارف لوہار
Arif Lohar
جاوید شیخ
Javed Sheikh
شبیر جان
Shabbir Jan
ماہرہ خان
Mahira Khan
عمران بخاری
Imran Bukhari
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
A Nayyar
Ghulam Mohiuddin
Kumail Nanjiani
Willa Holland
Michelle Trachtenberg
Patrick Swayze
Aamina Sheikh
Liv Tyler
Chunky Pandey
Shruti Haasan
Tom Holland
Candace Cameron Bure
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا