آسکر ایوارڈز کی کیٹیگری ’’بیسٹ اوریجنل سانگ اینڈ بیسٹ اوریجنل سکور‘‘ کی شارٹ لسٹ جاری

بدھ 18 دسمبر 2019 13:14

آسکر ایوارڈز کی کیٹیگری ’’بیسٹ اوریجنل سانگ اینڈ بیسٹ اوریجنل سکور‘‘ کی شارٹ لسٹ جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2019ء) امریکہ کے 92ویں آسکر ایوارڈز کی کیٹیگری’’بیسٹ اوریجنل سانگ اینڈ بیسٹ اوریجنل سکور‘‘ کی شارٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ سال 9فروری کو منعقد ہونے والے آسکر ایوارڈ کی اس کیٹگری میں بیونسی کا فلم’’دی لائن کنگ ‘‘ سے گانا’’سپیرٹ‘‘، تھام یارک کا فلم’’مدرلیس بروکلین‘‘ سے گانا ’’ڈیلی بیٹلز‘‘، فارل ولیمز اور کلڈ ہیگو کا فلم’’دی بلیک گرینڈ فادر‘‘ سے گانا’’ لیٹر ٹو مائے گاڈ فادر‘‘، اڈینا منزل کا فلم’’فروزن2 {‘‘ کا گانا انٹو دی ان نون‘‘، ایلٹن جان اور ٹم ریس کا فلم’’دی لائن کنگ‘‘ کا گانا ’’نیور ٹو لیٹ‘‘ ، ایلٹن جان اور برینی توپن کا فلم’’ راکٹ مین‘‘ کا گانا’’آئی ایم گونا لوو میں اگین‘‘، سینتھیا اریوکا فلم’’ہیرٹ‘‘ سے گانا’’سٹینڈ اپ‘‘ اور رانڈے نیومین کا فلم’’ٹوائے سٹوری4 {{‘‘سیگانا آئی کانٹ لٹ یو تھرو یورسیلف اوے‘‘شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 18/12/2019 - 13:14:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :