اداکار مسعود نے ہدایت کار شان کے ساتھ نئی فلم بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

ہفتہ 25 جنوری 2020 16:23

اداکار مسعود نے ہدایت کار شان کے ساتھ نئی فلم بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) ہدایت کار شان نے گذشتہ دنوں اداکار مسعود کی دعوت پر ان کے گھر واقع کراچی میں خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر شان نے مسعود نے کہاکہ ہم مل کر فلمی انڈسٹری کی ترقی کے لئے کام کرتے ہیں، اس سے فلم انڈسٹری کو فائدہ ہوگا۔

(جاری ہے)

مسعود نے شان کے ساتھ مل کر نئی فلم بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جس پر بہت جلد عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔

وقت اشاعت : 25/01/2020 - 16:23:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :