احد رضا میر اور سجل علی کو پیسا ایوارڈز کیلئے نامزد کردیا گیا

منگل 28 جنوری 2020 21:51

احد رضا میر اور سجل علی کو پیسا ایوارڈز کیلئے نامزد کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2020ء) اداکار احد رضا میر اور سجل علی کو پیسا ایوارڈز کیلئے نامزد کردیا گیا ۔پاکستان انٹرنینشل اسکرین ایوارڈز ( پیسا) کی جانب سے مزید نامزدگیا ںسامنے آگئیں۔

(جاری ہے)

سال 2020 کیلئے اداکارہ سجل اور اداکار احد کا انتخاب بھی کرلیا گیا ہے۔پیسا 2020 ایوارڈز میں سجل علی کو بہترین اداکارہ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جب کہ احد رضا کو بہترین اداکار کی کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔ پیسا ایوارڈز کی تقریب رواں سال فروری میں دبئی میں منعقد ہوگی۔

وقت اشاعت : 28/01/2020 - 21:51:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :