فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کے ٹیزر کی دھوم

پیر 10 فروری 2020 14:39

فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کے ٹیزر کی دھوم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) پاکستانی نئی فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کے جاری ہونے والے ٹیزر کو خوب سراہا جارہا ہے۔ اداکارہ ایمان علی فلم ’’ماہِ میر‘‘ کے بعد اس فلم میں اپنے کیرئیر کے ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گی جبکہ فرحان سعید ان کے مقابل ہوں گے جو پردے پر اپنا ڈیبیو کریں گے۔

(جاری ہے)

فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کی کاسٹ میں سونیا حسین سمیت دیگر نامور فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم ’ٹچ بٹن‘ عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/02/2020 - 14:39:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :