ماہرہ خان اور عروہ حسین کا سجل علی اور احد رضا میر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

منگل 18 فروری 2020 14:57

ماہرہ خان اور عروہ حسین کا سجل علی اور احد رضا میر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اداکارہ ماہرہ خان اور عروہ حسین نے سجل علی اور احد رضا میر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سجل علی اور احد رضا میر کی ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ کے پردے کے پیچھے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر ماہرہ خان اور عروہ حسین نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک انہیں ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔

وقت اشاعت : 18/02/2020 - 14:57:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :