سوشل میڈیا صارفین کی فہد مصطفی کو مقدس مقام کا احترام کرنے کی ہدایت
ْیہ حرم شریف ہے کوئی ٹی وی چینل نہیں مہربانی کرکے کچھ اخلاقیات سیکھیں، سوشل میڈیا صارفین
ہفتہ 22 فروری 2020 12:58
(جاری ہے)
سارہ جی نامی خاتون نے لکھا آپ چھٹیاں منانے نہیں گئے بلکہ روحانی سفر پر گئے ہیں لہٰذا مہربانی کرکے فوٹوشوٹ کروانا اورسیلفیز لینا بند کردیں یا حج اور عمرے کے بعد تصاویر لیں۔
علی شیخ نامی شخص سمیت بہت سے لوگوں نے کہا کہ سعودی حکومت کو مکہ، مدینہ اور دیگر مقدس مقامات پر تصاویر کھینچنے پر پابندی لگانی چاہئے۔ اویس بیگ نامی صارف نے لکھا خدا کا خوف کرو یہ ماڈلنگ کرنے کی جگہ نہیں ہے جہاں یہ اس طرح کھڑے ہیں۔عبدالصمد منگی نے لکھا یہ حرم شریف ہے کوئی ٹی وی چینل نہیں مہربانی کرکے کچھ اخلاقیات سیکھیں۔بہت سے صارفین نے فہد مصطفی کو عمرے کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ آپ کا عمرہ قبول فرمائے۔ جب کہ کچھ لوگوں نے کہا ہم کون ہوتے ہیں کسی کو جج کرنے والے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Patrick Schwarzenegger
Sajjad Kishwar
Tanvi Azmi
Mandy Moore
Henry Cavill
Elsa Pataky
Kate Beckinsale
Adnan Malik
Shafqat Cheema
Agha Talish
Abid Kashmiri
Juhi Chawla
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں