کبری خان کی بہن کی شادی کی تصاویر جاری

پیر 24 فروری 2020 14:55

کبری خان کی بہن کی شادی کی تصاویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2020ء) اداکارہ کبری خان کی بہن کی شادی کی خوبصورت تصاویر جاری کردی گئیں۔ اداکارہ اپنی بہن کی بارات کے موقع پر سہنرے رنگ کا جوڑا پہنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ فلم ’’لندن نہیں جائوں گا‘‘ میں ہمایوں سعید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 24/02/2020 - 14:55:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :