گلوکارہ حمیرا ارشد کے بیٹے کی سالگرہ،شوبز ستاروں کی شرکت

منگل 25 فروری 2020 13:27

گلوکارہ حمیرا ارشد کے بیٹے کی سالگرہ،شوبز ستاروں کی شرکت
کھڈیاں خاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) گلوکارہ حمیرا ارشد کے بیٹے کی سالگرہ،شوبز ستاروں کی شرکت،تفصیلات کے مطابق حمیرہ ارشدکے بیٹے کی سالگرہ گذشتہ روز مقامی ہال میں منعقد کی گئی جس میں شوبزسے وابستہ شخصیات نے شرکت کی جن میں فلمسٹار خوشبو،اربازخان،شیرمیاندادخان،اکرم راہی،ندیم عباس لونے والا،نسیم وکی،نادیہ خان،دیدار،نوراں لعل،دیاجٹ،سنہری خان ،روبی شہزاد،شہزادعلی ودیگر نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور تحائف پیش کیئے گئے۔اس تقریب میں اداکاروں نے مختلف گانوں پر ڈانس بھی کیا۔

وقت اشاعت : 25/02/2020 - 13:27:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :