نیلم منیرکا فلک فیبرکس کے لیے فوٹو شوٹ مکمل

جمعرات 27 فروری 2020 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکارہ نیلم منیر نے کپڑوں کے برانڈ فلک فیبرکس کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

نیلم منیرحال ہی میں کراچی کے فیشن برانڈ فلک فیبرکس کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروایا ہے جس کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں، نیلم منیر ڈرامہ سیریل’’ دل موم کا دیا‘‘ کے بعد اب عمران اشرف کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’کہیں دیپ جلے‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 10:40:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :