سارہ لورین کا نیا فوٹو شوٹ جاری

جمعرات 27 فروری 2020 14:50

سارہ لورین کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکارہ سارہ لورین کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ نیا فوٹو شوٹ نامور ڈئیزائنر اسماء اسلم کے لئے مکمل کروایا ہے، جس میں اداکارہ شادی کے لئے بنائے گئے ملبوسات پہنے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سارہ لورین فلم ’’ عشرت میڈ ان چائنہ‘‘ میں محب مرزا کے ساتھ جلوہ کر ہوں گی فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 14:50:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :