بالی وڈ رومینٹک کامیڈی فلم عشق کا ٹائٹل سانگ ریلیز

بدھ 19 جون 2013 13:18

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 19جون 2013ء) بالی وڈ کی رومینٹک کامیڈی فلم\"عشق\"کا ٹائٹل سانگ ریلیز کر دیا گیا۔ فلم میں راج ببر کے بیٹے پریتک ببر مرکزی کردار کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

نئی فلم رومیو جولیٹ کے پیار کی کہانی کے پس منظر پر بنی ہے۔ فلم کی ہیروئن ایلون شرما ہیں۔ فلم کا ٹائٹل سانگ\" عِسَق تیرا\" گلوکار موہت چوہان نے گایا ہے جبکہ موسیقی سچن جگر نے دی ہے۔ کامیڈی فلم چھبیس جولائی کو ریلیز ہوگیا۔

وقت اشاعت : 19/06/2013 - 13:18:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :