دانش تیمور اور عائزہ خان کے نئے ڈرامے کا نیا ٹیزر جاری

پیر 16 مارچ 2020 15:28

دانش تیمور اور عائزہ خان کے نئے ڈرامے کا نیا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2020ء) اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان کے نئے ڈرامے کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دانش تیمور اور عائزہ خان شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے، جس میں وہ مہرو اور شاہ جہان کا کردار ادا کریں گے، ڈرامے کے ہدایت کار مظہر مومن اور پروڈیوسر عبداللہ قادوانی اور اسد قریشی ہیں، ڈرامہ سیونتھ انٹرٹینمنٹ کے بینرتلے بنایا جا رہا ہے جو جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 16/03/2020 - 15:28:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :