اسٹیج اداکاروں کے گھرحضرت امام جعفرصادق کے کونڈوں کا ختم

اداکار نسیم وکی،نادیہ علی ،خوشبو،نداچوہدری کے گھر میں نیاز کا اہتمام کیا گیا

بدھ 18 مارچ 2020 15:15

اسٹیج اداکاروں کے گھرحضرت امام جعفرصادق کے کونڈوں کا ختم
کھڈیاں خاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2020ء) اسٹیج اداکاروں کے گھر میں حضرت امام جعفر صادق کے کونڈوں کا ختم،تفصیلات کے مطابق اداکارہ خوشبو،ندا چوہدری،نادیہ علی اور اداکار وہدائتکار نسیم وکی کے گھر میں حضرت امام جعفر صادق کے دن کی مناسبت سے نیاز کا اہتمام کیا گیا جس میں شوبز سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اداکاروں کا کہناتھا کہ آج کے دن کی مناسبت سے نیازاور ختم کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فیملی کے افراد سمیت قریبی دوست اور شوبز سیو ابستہ ساتھی اداکار شرکت کرتے ہیں اور نیاز کا لنگر تناول کرتے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/03/2020 - 15:15:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :