ایمان علی میگزین ’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئیں

منگل 24 مارچ 2020 21:01

ایمان علی میگزین ’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2020ء) اداکارہ ایمان علی میگزین ’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ اداکارہ کی میگزین کے فرنٹ پیج پر تصویر آویزاں ہے جس میں وہ کالے رنگ کی میکسی پہنے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ فلم ’’ٹچ بٹن ‘‘ میں اداکار فرحان سعید کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جو رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔ اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ معاشرے کی منفی سوچ نے فیمینزم کے معانی بدل دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کوعورت ہونے کی خوشی منانی چاہیے نہ کہ مرد کی طرح بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک عورت کی کھانا پکانے سے قدر نہیں کم نہیں ہوجاتی ہے۔

وقت اشاعت : 24/03/2020 - 21:01:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :