صرف خیر خواہ لوگوں سے مشورہ لیں، حناء الطاف کا نوجوانوںکے لیے پیغام

بدھ 1 اپریل 2020 14:52

صرف خیر خواہ لوگوں سے مشورہ لیں، حناء الطاف کا نوجوانوںکے لیے پیغام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) اداکارہ حناء الطاف نے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لیے پیغام میں کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی میں صرف دو تین لوگ ایسے رکھیں جن سے مشورہ لیا جا سکے اور جو آپ کو لگتا ہے کہ وہ اصل میں آپ کے خیر خواہ ہیں، کیونکہ جب آپ زندگی میں سب لوگوں کی رائے لینا شروع کر دیتے ہیں تو آپ کا اپنی صحیح اور غلط کو پہنچاننے والی طاقت ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور آپ کا خود پر سے اعتماد ڈولنے لگتا ہے۔
وقت اشاعت : 01/04/2020 - 14:52:39

Rlated Stars :