صنم جنگ قرنطینہ میں شوہر کے بال کاٹتے ہوئے

پیر 6 اپریل 2020 16:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) اداکارہ صنم جنگ نے شوہر قاسم جعفری کے بال کاٹتے ہوئے کی تصویر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

کورونا وائرس کے باعث پارلر اور دیگر دکانیں بند ہونے کے باعث لوگ پارلر کے کام گھروں میں ہی کر رہے ہیں اس حوالے سے صنم جنگ نے بھی شوہر قاسم جعفری کے بال کاٹتے ہوئے بنائی گئی تصویر شیئر کر دی ،صنم جنگ نے 2016 ء میں قاسم جعفری کے ساتھ شادی کی اور اب ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

وقت اشاعت : 06/04/2020 - 16:11:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :