عامر خان نے بیٹے زاویار کی تصویر شیئر کردی

بدھ 8 اپریل 2020 10:50

ْ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) باکسر عامر خان نے بیٹے زاویار کی تصویر شیئر کردی۔ عامر خان نے رواں سال22 فروری کو اپنے گھر تیسرے بچے بیٹے کی پیدائش بارے آگاہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

انہوںنے حال ہی میں اپنے بیٹے کا نام بتاتے ہوئے اپنی بیوی فریال مخدوم اور دونوں بیٹیوں لمائسہ اور علائنہ کے ہمراہ تصاویر شیئر کی جس میں ہ اپنے بیٹے کو گود میں اٹھائے ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/04/2020 - 10:50:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :