بالی وڈ فلم ”شدھ دیسی رومانس“ کا پہلا مکمل ٹریلر جاری
ہفتہ 13 جولائی 2013 13:02
(جاری ہے)
بینڈ باجا بارات اور چک دے سے شہرت حاصل کرنے والے منیش شرما کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں پری نیتی اور سوشانت کے ساتھ رشی کپور اور وانی کپور اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
ادیتیا چوپڑا کی پروڈیوس کردہ اس فلم کا اسکرین پلے جے دیپ سہانی نے تحریر کیا ہے جس کی کہانی چھوٹے قصبے کی لڑکی گائیتری (پری نیتی) اور راگھو (سوشانت) کے درمیان پروان چڑھتے پیار کے گرد گھومتی ہے۔ بالی ووڈ میں سوشانت اور پری نیتی کی نئی جوڑی متعارف کرواتی اس فلم شدھ دیسی رومانس کا میوزک سچن جگر نے ترتیب دیا ہے جو 13ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Manisha Koirala
Rick Springfield
Catherine Bell
Portia de Rossi
Naveen Waqar
Teresa Palmer
Brittany Snow
Vanessa Ray
Arij Fatyma
Mehreen Syed
Iswarya Menon
Maria Bello
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش