نمرہ خان نے نعت خوانی کی ویڈیو جاری کردی

ہفتہ 2 مئی 2020 11:49

نمرہ خان نے نعت خوانی کی ویڈیو جاری کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو جاری کردی ۔ اداکارہ جاری ویڈیو میں نعت’’حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ‘‘ پڑھتی ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے قرآن پڑھتے ہوئے کی بھی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ’’ اور تم خدا کی کس کس نعمت کو جھٹلائو گے‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔

وقت اشاعت : 02/05/2020 - 11:49:57

Rlated Stars :