عاصم اظہر نے اسد صدیقی کے نئے حلیے کو ’’کھال ڈریگو‘‘ سے تشبہیہ سے دی

ہفتہ 2 مئی 2020 12:20

عاصم اظہر نے اسد صدیقی کے نئے حلیے کو ’’کھال ڈریگو‘‘ سے تشبہیہ سے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2020ء) گلوکار عاصم اظہر نے اداکار اسد صدیقی کے نئے حلیے کو ’’کھال ڈریگو‘‘ کے حلیے سے تشبیہہ دے دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اداکار کی جاری تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئے انداز سے رکھی ہوئی داڑھی میں نامور امریکی ٹی وی سیریز ’’گیمز آف تھرون‘‘ کے غیر حقیقی کردار کھال ڈریگو Khal Drogo سے مل رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 02/05/2020 - 12:20:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :