فلم’’جان ویک: چیپٹر4‘‘ اب 27مئی2022ء کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

اتوار 3 مئی 2020 13:40

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2020ء) امریکی فلم’’جان ویک: چیپٹر4‘‘اب 27مئی2022ء کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ کیانو ریوز کی فلم’’جان ویک:چیپٹر4‘‘ کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

فلم طے شدہ شیڈول کے مطابق21مئی2021ء میں ریلیز ہونی تھی جو کہ اب 27مئی2022ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 03/05/2020 - 13:40:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :